چیننا ئی 30 جو ن ( ایجنسیز) چیف منسٹر ٹا مل نا ڈ و جئے للیتا نے و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی سے د و با ر ہ شکا یت کی ہے کہ و ہ سر لنکن عہد ید ا روں کے طر ف سے پکڑ ے گئے 53 ٹا ملنا ڈ و کے مچھوا رو ں کو جلد آ ز ا د کر
ا ئیں۔ چیف منسٹر نے ایک خط مسٹر مو دی کے نا م لکھا ہے جسمیں شکا یت کی ہے کہ سر ی لنکن نیو ی نے تین میکا نا ئز ڈ کشتی کو ر امیش و ر م فشنگ بیس سے پکڑ لیا ہے۔ ا نہو ں نے ز و ر د یا کہ مسٹر مو دی حلد اور مضبو ط قد م ا ٹھا ئیں جس سے مچھوا رو ں اور کشتیوں کو و ا پس لا یا جا سکے ۔